سپیکر کی حیثیت سے مشکل ترین کام وزیراعظم کیخلاف نااہلی ریفرنس بھیجنا تھا‘ فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) قومی اسمبلی کی سابق سپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گزشتہ  رات قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کے ڈنر میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بطور سپیکر ان کے لئے سب سے مشکل مرحلہ وہ تھا جب انہیں سپریم کورٹ کی طرف سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دئیے جانے کے  لئے ان کے بارے میں رولنگ دینا تھی۔

ای پیپر دی نیشن