تحفظ پاکستان بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی: شاہ محمود

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے تحفظ پاکستان بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی حکمت عملی مرتب کر لی ہے،  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بل کی منظوری ہوئی تو تحریک انصاف  اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی۔ تحریک انصاف ملک میں طالبائزیشن اور بندوق کے ذریعے شریعت کے نفاذ کے خلاف ہے۔ ملک میں امن و امان کے قیام کے لئے اگر پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی واقع ہوئی ہے تو غم نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...