اسلام آباد(ثناء نیوز) حکومت نے ملک میں کسی بھی غیر ملکی خفیہ و سکیورٹی ایجنسی یا اس کے آلہ کاروں کی ممکنہ موجودگی سے انکار کر دیا ہے ۔ تاہم ڈائن کو انٹرنیشنل کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے اور کہا بلیک واٹر یا کوئی اور نہیں ہے ۔ وزارت داخلہ نے تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری کے خط کا باضابطہ جواب دے دیا ہے ۔
غیرملکی ایجنسی ڈائن کو پاکستان میں موجود ہے، بلیک واٹر یا کوئی اور نہیں وزارت داخلہ کا شیریں مزاری کو جواب
Apr 14, 2014