لاہور (خبرنگار) لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کے موقع پر ایک چٹ کے ذریعے عمران خان سے انگریزی کے بجائے اردو میں خطاب کی درخواست کی گئی تو عمران خان نے مسکراتے ہوئے کہا جب سے طلاق ہوئی ہے میری انگریزی کمزور ہو گئی ہے۔ اس پر شرکاء نے زبردست قہقہہ لگایا اور عمران خان خود بھی مسکراتے رہے۔
جب سے طلاق ہوئی میری انگریزی کمزور ہو گئی ہے: عمران خان
Apr 14, 2014