پنجاب میں 7 ہزار این جی اوز کے خلاف گھیرا تنگ‘ نئی رجسٹریشن ہوگی

Apr 14, 2014

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب میں 7 ہزار   این جی اوز کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے  ان سے متعلق جامع تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اُمت کی رپورٹ کے مطابق وزارت سوشل ویلفیئر نے سالانہ آڈٹ اور پروجیکشن کی رپورٹ طلب کر لیں۔ 90 فیصد تنظیموں کا وجود صرف کاغذ  پر ہے جو سرکاری امداد کے علاوہ بیرونی گرانٹ بھی ہڑپ کر رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام این جی اوز کی نئی رجسٹریشن ہوگی۔

مزیدخبریں