امرتسر (صباح نیوز) پاک و ہند کی آزادی سے قبل پیش آنیوالے جلیاں والا باغ سانحے کو96 سال مکمل ہوگئے۔13 اپریل 1919ء کو بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں ہزاروں افراد 2 حریت رہنمائوں ڈاکٹر سیف الدین کچلو اور ڈاکٹر ستیہ پال کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیلئے جمع ہوئے۔ مقررین کی تقریریں جاری تھیں کہ برطانوی جنرل ڈائر کے حکم پر فائرنگ کردی گئی۔ واقعہ میں خواتین اوربچوں سمیت ہزاروں افراد مارے گئے تھے۔
سانحہ جلیانوالہ باغ کو 96 سال مکمل، واقعہ میں خواتین، بچوں سمیت ہزاروں افراد مارے گئے تھے
Apr 14, 2015