لاہور(سپورٹس رپورٹر)دسویں نشان حیدرہاکی ٹورنامنٹ میں پی آئی اے وائٹ اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔فائنل میچ آج ہوگا۔سیمی فائنل مقابلے میں پی آئی اے وائٹ نے ریلوے کو4-0اورواپڈا نے ایشیاگھی ملز کو5-1سے ہراکرفائنل کیلئے کوالفائی کیا۔پی آئی اے کی طرف سے عنایت اللہ،احمدبٹ نے ایک ایک جبکہ وسیم اکرم نے دوگول کئے۔واپڈاکی طر ف سے عمربھٹہ نے دو، شہباز علی اور اعجاز نے ایک ایک گو ل کیا۔
نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ : پی آئی اے وائٹ اور واپڈا کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں
Apr 14, 2015