اسلام آباد (آن لائن) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے اپنے ذاتی استعمال کیلئے 2کروڑروپے مالیت کی پراڈو گاڑی خریدنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے، یہ خواہش انہوںنے قومی اسمبلی کے سپیکرسردارایازصادق کوبھیجے گئے ایک خط کے ذریعے کی ہے۔
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی ذاتی استعمال کیلئے 2 کروڑ روپے مالیت کی پراڈو گاڑی خریدنے کی خواہش
Apr 14, 2015