ایچ ون این ون بخار کے باعث ایک مریض ہلاک، شہبازشریف نے نوٹس لے لیا

لاہور (نیوزرپورٹر) لاہور میں ایچ ون، این ون بخار کے باعث ایک 57 سالہ مریض ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 57 سالہ سید الطاف شیرازی کو بخار اور فلو کے باعث نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں وہ ہلاک ہوگیا۔ محکمہ صحت پنجاب نے اسلام آباد میں لیبارٹری ٹیسٹ کیلئے نمونے بجھوانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اس خبر کو نوٹس لیتے ہوئے مشیر صحت پنجاب اور سیکرٹری صحت پنجاب سے مکمل رپورٹ طلب کر لی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...