اسلام آباد (آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ لیگی حکومت نے ہمارے قائد پرویز مشرف کو دوسال تک علاج کے لئے باہر جانے کی اجازت نہیں دی جبکہ نوازشریف صحتمند ہو کر چیک اپ کرانے برطانیہ گئے ہیں۔
حکومت نے 2 سال تک مشرف کو علاج کیلئے باہر جانے کی اجازت نہ دی، نواز شریف صحتمند ہو کر چیک اپ کرانے برطانیہ گئے: ڈاکٹر امجد
Apr 14, 2016