اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کی گریڈ 17 کی افسر بینش عدنان نے ملازمت سے استعفیٰ دیدیا۔ انکا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے، دریں اثناء گریڈ 18 کی افسر نوشیروان کو تمام الزامات سے بری کردیا گیا ہے۔
ایف بی آر کی افسر بینش عدنان کا استعفیٰ منظور‘ نوشیروان الزامات سے بری
Apr 14, 2016