سپریم کورٹ: پنجاب بنک کے ملزم حارث افضل کی درخواست ضمانت خارج

Apr 14, 2016

اسلام آباد (آ ن لائن ) سپریم کورٹ نے بنک آف پنجاب کے ملزم حارث افضل کی درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے نیب کو ان کیخلاف دو ہفتو ں میں ریفرنس فائل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مقدمے کی سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔

مزیدخبریں