اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج 2 روزہ دورے پر جرمنی جا ئیںگئے جہاں وہ اپنی اہلیہ کا علاج کرائیں گے۔ اس دوران وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ڈرگز کے حوالے سے ایک اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔
اہلیہ کا علاج، نثار آج جرمنی روانہ ہونگے
Apr 14, 2016