پتھراؤ کے الزام میں 5 فلسطینی بچے گرفتار‘ غزہ کے رہائشیوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی

Apr 14, 2016

مقبوضہ بیت المقدس + سلفیت (اے این این) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں پتھرائو کے الزام میں پانچ کم عمر فلسطینی لڑکوں کو حراست میں لیا۔ دریں اثناء اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شہریوں کی غرب اردن اور وہاں سے بیت المقدس میں مسجد اقصی میں نماز جمعہ کیلئے آنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

مزیدخبریں