نئی دہلی (آئی این پی)بھارت، میانمار کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہو۔بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 7بج کر 25منٹ پرمحسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹرسکیل پر شدت 7ریکارڈ کی گئی تاہم زلزلے کے باعث تاحال کسی قسم کے جانی ومالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا۔
بھارت، میانمار، بنگلہ دیش، نیپال میں زلزلہ
Apr 14, 2016