گجرات: نوابزادہ طاہر الملک وزیراعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر مقرر

Apr 14, 2017

گجرات (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ(ن) گجرات کے رہنما نوابزادہ طاہر الملک کو وزیراعلیٰ پنجاب کا ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے انہیں ممبر کیبنٹ و بیت المال، سوشل ویلفےئر محکموں کی ذمہ داریاں دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

ایڈوائزر مقرر

مزیدخبریں