بنوں: بس سٹینڈ میں دھماکہ 3 افراد زخمی

Apr 14, 2017

بنوں (نوائے وقت رپورٹ) جنرل بس سٹینڈ بنوں میں دھماکہ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد کھڑی بس میں نصب کیا گیا تھا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

مزیدخبریں