لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے حکومت کرین ڈا¶ن جاری ہے اس سلسلے میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل نے تمام فیلڈ ٹیموں کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں کہ ہسپتالوں بس اور ریلوے اسٹیشنز پر بکنے والی اشیاءکی چیکنگ تفصیلی چیکنگ کی جائے اس حوالے سے نور الامین مینگل کا کہنا تھا ایسے مقامات پر ناقص اور جعلی اشیاءکی فروخت کی شکایات موصول ہو رہی ہیں اس لئے ایسے مقامات پر فروخت ہونے والے منرل واٹر جوس اور دیگر اشیاءخوردونوش کی مکمل جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے ۔