مراکش کے تپتے صحرا میں دنیا کی مشکل ترین میراتھن کا آغاز

رباط (نیٹ نیوز)مراکش کے تپتے صحرا میں32ویں سالانہ اور دنیا کی مشکل ترین میراتھن کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں سینکڑوں کھلاڑی ریتیلے ریگستان پر جیت حاصل کرنے کے لئے دوڑتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ریس میں کھلاڑیوں کو دشوار گزار پہاڑی اور ناہموار راستوں کو عبور کرکے250کلو میٹر کا فاصلہ طے کرناہوگا۔

ای پیپر دی نیشن