یمن میں خوراک کا بحران شدت اختیارکرگیا،90لاکھ افرادفاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے

Apr 14, 2017

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے خبردار کیا ہے کہ یمن خاتمے کے قریب ہے اور اس وقت وہاں 90 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ورلڈ فوڈ پروگرام نے بتایاکہ یمن میں خوراک کی کمی کی وجہ سے دنیا میں بھوک کے بدترین بحران سے نمٹنے کے لیے امدادی سامان کی ترسیل میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں