ٹرمپ بداخلاق، مافیا کے سرغنے کی طرح وائٹ ہائوس چلاتے ہیں: سابق ڈائریکٹر سی آئی اے جیمز کومی جھوٹا، مقدمہ چلنا چاہئے: امریکی صدر

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکہ کی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومی نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کسی مافیا کے سرغنہ کی طرح کام کرتے ہیں، جو اپنے لیے مکمل وفاداری چاہتا ہے، جسے لگتا ہے ساری دنیا اس کے خلاف ہے اور جو ہر بات میں جھوٹ بولتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جیمز کومی ایک جھوٹا انسان ہے اس کے خلاف مقدمہ چلنا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن