عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کو آج بنی گالہ طلب کرلیا، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی ہوگا

اسلام آباد (آئی این پی) عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کو آج بنی گالہ طلب کرلیا۔ اعلیٰ سطح پارٹی اجلاس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے سمیت لاہور میں 29 اپریل کو ہونے والے پی ٹی آئی جلسے بارے میں اہم فیصلے کے جائیں گے۔ اجلاس میں وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سمیت دیگراہم پارٹی رہنما شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...