لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے لاوڈ سپیکر ایکٹ میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے لاؤڈ سپیکر ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ گورنر سیکرٹریٹ بھجوایا گیا جس پر گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے دستخط کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق ترمیمی آرڈیننس کی روشنی میں مساجد پر ایک کی بجائے بیک وقت 4سپیکر لگائے جا سکتے ہیں۔
مساجد پر 4سپیکر لگانے کی اجازت‘ گورنر پنجاب نے ترمیمی ایکٹ پر دستخط کر دیئے
Apr 14, 2018