نیویارک :روس نے شام پر حملے کو کھلی جارحیت قرار د یتے ہوئے کہا کہ شام پر حملہ کھلی جارحیت ہے۔ شام پر حملے کے نتائج کی ذمہ داری واشنگٹن ، پیرس اور لندن پر ہو گی ۔اقوام متحدہ میں روسی سفیر نے اپنے بیان میں کہا کہ شام پر حملہ کھلی جارحیت ہے۔ حملے کے نتائج کی ذمہ داری واشنگٹن، پیرس اور لندن پر ہوگی۔ روسی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکا عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
شام پر حملہ کھلی جارحیت ہے، شام پرحملے کے نتائج کی ذمہ داری واشنگٹن، پیرس اور لندن پر ہوگی : روسی سفیر
Apr 14, 2018 | 11:42