پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا درس قرآن

Apr 14, 2019

لاہور (پ ر) قرآن ہاؤس سوسائٹی کے امیر پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ آج بروز اتوار صبح ساڑھے چھ بجے قرآن و سنت انسٹی ٹیوٹ نزد شیل پٹرول پمپ مزنگ چونگی میں درس قرآن دینگے۔ علاوہ ازیں قاری رحیم الدین تجوید پڑھائیں گے۔

مزیدخبریں