فرخ سہیل گوئندی کے اعزازمیں تقریب

Apr 14, 2019

لاہور (کلچرل رپورٹر) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر (پِلاک) کے زیر اہتمام معروف دانشور، ادیب، کالم نگار اور مترجم فرخ سہیل گوئندی کے ساتھ ایک شام منائی گئی۔ جس میں معروف صحافیوں اور دانشوروں نے شرکت کی۔ حسین نقی نے کہا جو کام فرخ سہیل کر رہے ہیں وہ جان جوکھوں کا کام ہے لیکن وہ باخوبی سرانجام دے رہے ہیں۔

مزیدخبریں