سکھ براداری آج دسویں سکھ گورو بند سنگھ جی کی جانب سے شروع کئے گئے خالصہ پنتھ کے تحت پورے جوش وخروش سے بیساکھی منارہی ہے۔
خالصہ پنتھ کی آنند پور صاحب میں 1699 میں بنیاد رکھی گئی تھی۔پاکستان، بھارت، کینیڈا اور برطانیہ سمیت دنیا بھر سے سکھ برادری میلے کی تقریبات میں گورودوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں شرکت کر رہی ہے۔بیساکھی میلے میں نگرKEERTAN نامی جلوس گزشتہ روز روایتی اور مذہبی رسومات کے ساتھ گوردوارہ پنجہ صاحب کی حدود کے اندرنکالے گئے۔