قصور: مختلف واقعات میں دو شادی شدہ خواتین اغوا

Apr 14, 2020

قصور(نمائند نوائے وقت ) گردونواح میں دو مختلف واقعات میں دو شادی شدہ خواتین کو اغوا کر لیا گیا۔ نواحی مل سنگھ کے رہائشی محمد اظہر نے پولیس تھانہ کنگن پور میں درخواست دی ہے کہ اسکی بیوی سودا سلف لینے گئی تو ملزم اکبر اسے اپنے ساتھ اغوا کرکے نا معلوم مقام پر لے گیا۔

مزیدخبریں