یوکرائنی حکام نے ایران سے رکن پارلیمنٹ کے بیان پر وضا حت مانگ لی

کیف (این این آئی)یوکرائن کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم برائے یورپ اور یورو اطلانتک اتحاد ودیم پریسٹائیکو نے ایران سے اس کے ایک رکن پارلیمان کے ایک اشتعال انگیز بیان کی فوری وضاحت طلب کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے پاسداران انقلاب نے یوکرائن انٹرنیشنل ائیرلائنز کے مسافر طیارے کو مار گرا بہت اچھا کام کیا تھا۔اس واقعے میں طیارے میں سوار تمام 176 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔رکن حسن نوروزی نے فوج کی اس کارروائی کی تعریف کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...