ماسکو (اے پی پی) روس کے شمالی جزائر کوریل کے ضلع سیویرو کوریل سکائی میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پیر کو ضلع سیویرو کوریل سکائی سے 299 کلومیٹر کے فاصلے پر سیویرو کوریلسک میں محسوس کیے گئے ۔