امریکہ کی بھارت کو مزید میزائل اور تارپیڈو فروخت کرنے کی منظوری

Apr 14, 2020 | 20:02

ویب ڈیسک

امریکہ نے بھارت کو پندرہ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر مالیت کے مزید میزائل اور تارپیڈو فروخت کرنے کی منظوری دی ہے جس سے پورے خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے اور اسلحے کی دوڑ کا خدشہ ہے۔ٹرمپ انتظامیہ نے فضا سے مار کرنے والے ہارپون بلاک ٹو میزائل اور ہلکے وزن کے تارپیڈو کی فروخت کے بارے میں کانگریس کو آگاہ کر دیا ہے۔

مزیدخبریں