سیالکوٹ(نامہ نگار) حالات سے تنگ آکر 34 سالہ شخص نے نیند سے گالیاں کھا لیں۔ بتایا گیا ہے کہ 34 سالہ صغیرنے حالات سے تنگ آکر نیند کی گولیاں کھا لیں جس کی نتیجہ میںا س کی حالت غیر ہو گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو1122نے صغیر جو ابتدائی طبی امداد کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔