پنڈی بھٹیاں:پل ٹھٹھہ بہلول پور  پر ڈاکو ناکہ متعددشہری لٹ گئے

پنڈی بھٹیاں(نمائندہ خصوصی) تھانہ صدر کے علاقہ میں پٹرولنگ پوسٹ ٹھڈا بھٹیاں کے قریب پل ٹھٹھہ بہلول پور پر ڈاکووں نے ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کی اور شہریوں سے گن پوائینٹ پرنقدی اور قیمتی سامان چھین کر فرار ہو گئے جبکہ پولیس سوئی رہی علاقہ میں بڑھتی ھوئی وارداتوں پر شہری عدم تحفظ کا شکار ہو کررہ گئے پولیس وارداتیں روکنے میں ناکام ہو گئی ۔

ای پیپر دی نیشن