پنجاب گروپ آف کالجز کے زیراہتمام میٹرک امتحانات کی تیاری کیلئے آن لائن ٹیسٹ سیشن کا آغاز 16اپریل سے ہوگا

لاہور (سٹاف رپورٹر)کرونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش سے میٹرک کا امتحان دینے والے طالب علم شدید مشکلات سے دوچار طلباء کے لئے پنجاب کالجز نےprep.pgc.eduپورٹل کا آغاز کیا تاکہ طالب علم وڈیولیکچرز،short questions,mcqsاورpast papersتک فری رسائی حاصل کر کے گھر سے ہی میٹرک امتحاھنات کی تیاری کرسکیں۔طلباء کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لئے اسی پورٹل پرٹیسٹ سیشنز کے آغاز کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ٹیسٹ سیشنز کا آغاز16اپریل سے9thاور10thدونوں کلاسز کے لئے ہو گا ٹیسٹ سیشن پنجاب کالجز کے ماہرین نے ترتیب دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن