لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی دارالعوام میں آنجہانی پرنس فلپ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ایوان میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ شہزادہ ہیری کا کہنا ہے کہ دادا کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی۔ آخری رسومات 17 اپریل کو ادا کی جائیں گی۔وزیراعظم بورس جانسن شرکت نہیں کرینگے۔
برطانوی دارالعوام میں آنجہانی پرنس فلپ کو خراج عقیدت پیش، ایک منٹ کی خاموشی
Apr 14, 2021