ترکی:ناکام بغاوت کے الزام  میں 84 افراد کے وارنٹ گرفتاری

استنبول(شِنہوا)ترک استغاثہ نے 84 مشتبہ افراد کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ جن پر 2016 ء میں ناکام بغاوت کی کوشش کی منصوبہ بندی کرنیوالے نیٹ ورک سے مبینہ روابط رکھنے کا الزام ہے۔ ازمیر کے چیف پبلک پراسکیوٹرز کے حکم پر ملزمان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس نے 49 صوبوں میں بیک وقت کارروائیاں شروع کی ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...