بھیڑ ٗ بکریوں کی فوری  ویکسی نیشن کی ہدایت

Apr 14, 2021

خانیوال (نمائندہ خصوصی) محکمہ لائیو سٹاک نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے لائیو سٹاک فارمرز اور بھیڑ بکری پال افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھیڑبکریوں کو چیچک کی بیماری سے بچانے کیلئے فوری طورپر حفاظتی ویکسین کے ٹیکے لگوائیں ماہ اپریل کے دوران بھیڑ بکریوں میں چیچک کی بیماری پھیلنے کا خدشہ رہتا ہے لہذا مویشی پال حضرات حفاظتی ٹیکہ جات اور کرم کش ادویات کے ذریعے بیماری کا تدارک یقینی بنائیں۔

مزیدخبریں