راولپنڈی (جنرل رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے صدر قاضی شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے ذریعے بلدیاتی اداروںکے وسائل صوبوں کو دے دیئے گئے ،،ان خیالات کا ا ظہار انہوں نے گزشتہ روز ضلعی سیکرٹریٹ البلال پلازہ چاندنی چوک میں پاکستان عوامی تحریک ضلع اور ڈویژن راولپنڈی کے مشترکہ اجلاس میںملک طاہر جاوید،غلام علی خان، ملک اظہر اعوان ، ملک نذیر اعوان ،سعید راجہ ،نذیر ہزاروی ،خالد راجہ ،امجد عباسی ،سہیل عباسی،محمد عثمان اور علی اثمرسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اٹھارویں ترمیم کے ذریعے بلدیاتی اداروں کے وسائل صوبوں کو دیئے گئے،شفیق الرحمان
Apr 14, 2021