قو می وسائل عوام کی اما نت ‘ماضی میں لوٹ مار کرکے تجوریاں بھری گئیں:چودھری کاشف اسماعیل 

را ئے ونڈ( نامہ نگار )نائب صدرتحریک انصاف علامہ اقبال ٹائون چودھری کاشف اسماعیل نے کہا ہے کہ قو می وسائل عوام کی اما نت ہیں جن میں خیا نت کر نے والوں کا حشر قوم د یکھ ر ہی ہے ما ضی میں قومی خز انے پر بے درد ی سے ہا تھ صا ف کئے گئے اور لو ٹ ما ر کر کے ذاتی تجو ر یا ں بھر ی گئیں ۔ وز یراعظم عمر ان خا ن نے کر پشن کے بڑ ے بڑے بت پا ش پا ش کر دیئے ہیں مو جودہ حکومت کا مشن عوام کی خدمت ہے کو ئی اور یجنڈا نہیں نیا پا کستا ن نئی سوچ اور نئے جذبو ں سے عبا رت ہے کسی کو تبد یلی کے ایجنڈ ے کی راہ میں حا ئل نہیں ہو نے دیا جا ئے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب بھر میں 313رمضان بازارمیں اشائے خورونوش کی وافر مقدار میں فراہمی موجودہ حکومت کا سنہری کارنامہ ہے عام اور غریب آدمی کو بھرپور ریلیف دیا جارہا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...