کیوی کپتان کین ولیم سن کو  چوتھی بار سر رچرڈ ہیڈلی ایوارڈ مل گیا 

لاہور (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کپتان کین ولیم سن کو چوتھی بار سر رچرڈ ہیڈلی ایوارڈ سے نواز دیا گیا ۔انہوں نے چھ سال کے دوران یہ ایوارڈ چوتھی بار حاصل کیا ہے ۔ خاتون کرکٹر امیلیا کر اور نوجوان کرکٹر ڈیون کانوے کو بھی اعزاز سے نوازا گیا ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...