شہری  کی بھنویں ،مونچیں اور سر کے با ل مونڈنے کے الزام  میں پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج

Apr 14, 2021

ملتان ( کرائم رپورٹر )   مخدوم رشید پولیس کو محمد جاوید نے بتایا کہ مخدوم رشید حمام کی دوکان پر موجود تھا کہ ملزمان عباس ، کلیم ،عرفان وغیرہ آگئے جہنوں نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا ملزمان نے مجھے دبوچ کر بلیڈ سیفٹی کیساتھ میری بھنویں ،مونچیں اور سرکیبال زبردست مونڈڈالے اور فرار ہوگئے،پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

مزیدخبریں