پٹرولنگ پولیس کے  دوران ڈیوٹی فوت شدگان  و شہدا ء کے لواحقین میںرمضان پیکج تقسیم

Apr 14, 2021

ملتان(کرائم رپورٹر) ترجمان پٹرولنگ پولیس ضلع ملتان کیمطابق  ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول ملتان ریجن ہما نصیب  کے اشتراک و تعاون سے ڈی ایس پی عبدالر حیم خان نے پٹرولنگ پولیس ضلع ملتان کے تمام دوران ڈیوٹی فوت شدگان و شہدا ء کے لواحقین میں رمضان پیکج کے طور پر نقد رقوم و اجناس تقسیم کی گئی۔ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی  نے کہا کہ شہدا ء اور پوری زندگی قوم و ملک کی نیک نیتی سے خدمت کر نے والے اہلکاران  کسی بھی ادارے کے ماتھے کا جھومر ہو تے ہیں۔

مزیدخبریں