دور جدید کے مسلمان کے سامنے بہت بڑا کام ہے۔ اس کا اولین فریضہ ماضی سے مکمل طور پر رشتہ منقطع کئے بغیر اسلام ے تمام نظام کے بارے میں ازسر نو غور کرنا ہے۔ شاید وہ پہلا مسلم جس نے اپنے اندر اس نئی سپرٹ کی شدت کو محسوس کیا تھا‘ وہ شاہ ولی اﷲ دہلوی تھا۔
از خطبات اقبال کے ایک جائزہ
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
Apr 14, 2022