اسلام آباد (نامہ نگار) ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ عمران نیازی اداروں اور آئین کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے مشن پر تھا، آئین اور قانون کی عملداری اولین ہدف، ہر ادارہ اپنی آئینی حدود کے اندر کام کرے۔ نیازی اب سیاستدانوں کی بجائے اداروں پر الزامات لگائیں گے۔ آئین اور قانون کا راستہ اختیار کیا گیا، عمران کا جانا طے تھا۔ عمران نیازی کو مزید اقتدار کی مہلت دی جاتی تو ملک ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا۔
اسلم غوری
نیازی اب سیاستدانوں کی بجائے اداروں پر الزامات لگائیں گے: ترجمان جے یو آئی
Apr 14, 2022