اسلام آباد (وقائع نگار) انسداد دہشتگردی عدالت میں جج کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث برطانوی شہری بیرسٹر فہد ملک قتل کیس اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ دونوں مقدمات کی سماعت 27 اپریل تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔
سماعت ملتوی
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں جج کی تعیناتی نہ ہونے سے مقدمات کی سماعت ملتوی
Apr 14, 2022