ڈریپ کے سابق افسر کے خلاف 2013ء میں انکوائری کی منظوری 2016ء میں ریفرنس دائر کیا گیا: نیب

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی احتساب بیورو نے بعض اخبارات میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کے سابق چئیرمین ڈرگ پرائسنگ کمیٹی ارشد فاروق فہیم کے حوالے سے شائع خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ افسر کے خلاف2013ء میں انکوائری کی منظوری جبکہ 2016ء میں ریفرنس دائر کیا گیا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ نیب کی موجودہ قیادت نے نہ ہی مذکورہ افسرکے خلاف انکوائری شروع کرنے اور ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی۔
نیب

ای پیپر دی نیشن