کریڈٹ نوٹس کا مسئلہ حل کرلیا گیا ہے:ایف بی آر 

Apr 14, 2022

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ہے کہ کریڈٹ نوٹس کا مسئلہ حل کر لیا گیا ہے۔ رجسٹرڈ ریٹیلرز اور امپورٹرز کو یہ ترجیحاً کہا جاتا ہے  وہ جلد از جلد جمع کرائیں۔
ایف بی آر

مزیدخبریں