اسلام آباد (نامہ نگار) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اہم اجلاس (آج) بروز جمعرات کو ہوگا، جس میں قومی احتساب بیورو (نیب) سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا۔ صدارت چیئرمین کمیٹی رانا تنویر حسین کریں گے۔
اجلاس
پی اے سی کا اہم اجلاس آج ہو گا
Apr 14, 2022