ایف ڈی اے نے دل کی دھڑکن ناپنے کیلئے فٹ بٹ واچ کی منظوری دیدی

کیلیفورنیا (نیٹ نیوز) ایپل واچ سمیت کئی فِٹ بِٹ آلات بطورِ خاص دل کی دھڑکن ناپنے کے لیے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ( ایف ڈی اے) کی منظوری کے منتظر تھے۔ اب ادارے نے باضابطہ طور پر اسے ’پیسوو ہارٹ ردم مانیٹرنگ‘ کے لیے منظور کرلیا گیا ہے۔ نئی ٹیکنالوجی کے تحت فِٹ بِٹ وقفے کے ساتھ دن میں کئی مرتبہ دل کی دھڑکن اور اس میں اتار چڑھاؤ کو نوٹ کرتا ہے اور کسی خطرناک کیفیت کی صورت میں دیکھتا ہے کہ کیا دل کی کیفیت متاثر ہورہی ہے؟۔
ایف ڈی اے

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...