خالد شیخ کو قائم مقام ڈی جی آئی بی  کا چارج دیدیا گیا 

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) ڈائریکٹر جنرل آئی بی ڈاکٹر محمد سلیمان 90  دن کی رخصت پر چلے گئے، پولیس سروس گروپ کے آفیسر ایڈیشنل ڈی جی خالد شیخ کو قائم مقام ڈی جی کا چارج دے دیا گیا، حکومت نے ڈی جی آئی بی کو کام جاری رکھنے کا کہا تھا لیکن صحت خرابی کے باعث کام سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق نئے ڈی جی آئی بی کے لئے فواد اسد اللہ کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...